World News

پزشکیان حکومت کا برکس ممبران کے ساتھ مشترکہ تعاون کا جائزہ اجلاس

مسعود پزشکیان کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں برکس کے رکن ممالک کے ساتھ ایران کی مشترکہ مفاہمت اور تعاون کے نفاذ اور پیشرفت کو تیز کرنے کے طریقوں اور رکاوٹوں کے حل کا جائزہ لیا گیا۔

Читайте на сайте