تل ابیب کے فوجی اڈے کو بیلسٹک میزائل سے نشانہ بنایا، یمن
یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا کہ ایک کامیاب کارروائی میں "فلسطین 2" ہائپرسونک بیلسٹک میزائل سے تل ابیب کے ہوائی اڈے کو نشانہ بنایا۔