World News

حزب اللہ کا "لبیک یا نصر اللہ" کے کوڈ نام کے ساتھ تل ابیب کی ملٹری انڈسٹری پر میزائل حملہ

لبنان کی حزب اللہ نے خیبر آپریشن کے ایک حصے کے طور پر تل ابیب کے مضافات میں ایک فوجی انڈسڑی کو "لبیک یا نصر اللہ" کے کوڈ نام کے ساتھ گائیڈڈ میزائلوں سے نشانہ بنایا۔

Читайте на 123ru.net