ایران جوہری ہتھیار بنانے کی تیکنیکی صلاحیت رکھتا ہے، کمال خرازی
ایرانی خارجہ تعلقات کی اسٹریٹجک کونسل کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران جوہری ہتھیار بنانے کی مکمل صلاحیت رکھتا ہے، اس حوالے سے واحد رکاوٹ رہبر معظم کا فتویٰ ہے۔