جرمنی میں قونصل خانوں کے خلاف کاروائی کی کوئی معقول وجہ نہیں، ایران
جرمن حکومت کی جانب سے مختلف شہروں میں ایرانی قونصل خانوں کو بند کرنے کے فیصلے پر ایرانی وزارت خارجہ نے شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔