ایران کشیدگی کا خواہاں نہیں/ہم صحیح وقت پر اسرائیل کی جارحیت کا جواب دیں گے، ایرانی وزیر خارجہ
ایرانی وزیر خارجہ نے دورہ پاکستان کے دوران ایک مشترکہ پریس کانفرنس میں کہا کہ ایران کشیدگی کا خواہاں نہیں ہے، ہم صیہونی حکومت کی جارحیت کا مناسب وقت پر جواب دیں گے۔