World News

ایران اور سوڈان کا اقتصادی تعلقات کو وسعت دینے پر اتفاق

ایرانی وزیر خزانہ عبدالناصر ہمتی اور ان کے سوڈانی ہم منصب جبریل ابراہیم محمد نے دونوں ملکوں کے درمیان اقتصادی اور تجارتی تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا۔

Читайте на сайте