World News

پاکستانی وزیر دفاع سے ایرانی نائب وزیر دفاع کی ملاقات، مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے کا عزم

پاکستانی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف سے ایران کے نائب وزیر دفاع بریگیڈیئر جنرل حجت اللہ قریشی نے ملاقات کی۔

Читайте на сайте