World News

مکتب نصراللہ، جنگ اور سفارت کاری کا حسین امتزاج، سید مقاومت کی جدائی کے 40 دن

مکتب نصراللہ بین الاقوامی کانفرنس میں مقررین نے کہا کہ شہید نصراللہ نے حزب اللہ کے نام سے ایک باارزش تنظیم ورثے میں چھوڑی ہے جو اسرائیل کی نابودی تک جدوجہد جاری رکھے گی۔

Читайте на 123ru.net