"زیادہ سے زیادہ دباؤ" کی پالیسی "زیادہ سے زیادہ شکست" سے دوچار ہوگی، ایرانی وزیر خارجہ
ایرانی وزیر خارجہ عراقچی نے کہا ہے کہ امریکہ ایران پر دباؤ میں اضافے کی پالیسی پر عمل پیرا ہے تاہم اس مرحلے میں بھی امریکہ کو سخت شکست ہوگی۔