حزب اللہ کے حیفہ پر میزائل حملے، تل ابیب کو زمینی پیش قدمی میں ناکامی کا سامنا
لبنان کی حزب اللہ کے مقبوضہ فلسطین کے مختلف علاقوں پر راکٹ حملے آج بھی صبح سے جاری ہیں جن میں کم از کم 3 صہیونی زخمی ہوگئے۔