غزہ اور لبنان میں مزید فوجی کاروائی، صہیونی فوج نے نتن یاہو کو انتباہ کردیا
صہیونی فوج نے افرادی قوت میں کمی کے سبب نتن یاہو حکومت کو لبنان اور غزہ میں فوجی کاروائی بند کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔