ایرانی وزیر دفاع کی کراکس میں اقتصادی کارکنوں سے ملاقات
ایران اور وینزویلا کے درمیان اقتصادی تعاون کے مشترکہ کمیشن کے ایرانی سربراہ نے کراکس میں سرکاری اور نجی شعبوں کے ایرانی اقتصادی کارکنوں سے ملاقات کی۔