World News

ایران اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک بات چیت، غزہ اور لبنان کی صورتحال پر تبادلہ خیال

مصر کی وزارت خارجہ نے خطے کی صورت حال کے بارے میں اس ملک اور ایران کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلی فونک بات چیت سے آگاہ کیا۔

Читайте на 123ru.net