ایران پر کیمیائی حملوں میں امریکہ اور جرمنی بھی صدام کے ساتھ شریک ہیں، ایران
ایرانی وزارت خارجہ کے اعلی اہلکار نے کہا ہے کہ صدام کی جانب سے ایران پر کیمیائی حملوں میں امریکہ اور جرمنی بھی شریک جرم ہیں۔