صہیونی حکومت کی بربریت عالمی برادری کے لئے آزمائش کی گھڑی ہے، ایرانی وزیرخارجہ
ایرانی وزیرخارجہ عراقچی نے کہا ہے کہ غزہ اور لبنان میں صہیونی حکومت کی بربریت اور ظلم وستم کی وجہ سے عالمی برادری کو آزمائش کا سامنا ہے۔