جنوبی لبنان میں حزب اللہ کی صہیونی فورسز پر کاری وار، غاصب فوج عقب نشینی پر مجبور
گذشتہ چند دنوں کے دوران حزب اللہ نے جنوبی لبنان میں صہیونی فوج کو ناکوں چنے چبوایا ہے جس کی وجہ سے صہیونی عقب نشینی پر مجبور ہوگئے ہیں۔