شیخ ابراہیم زاکزاکی کی پارا چنار کے دلخراش واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت
تحریکِ اسلامی نائجیریا کے قائد نے پارا چنار کے شیعہ مسلمانوں کی المناک شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔