World News

لبنان میں جنگ بندی صہیونی حکومت کی اسٹریٹیجک شکست ہے، جنرل سلامی

سپاہ پاسداران انقلاب کے سربراہ جنرل سلامی نے کہا ہے کہ لبنان میں جنگ بندی صہیونی حکومت کی اسٹریٹیجک اور ہزیمت آمیز شکست ہے۔

Читайте на 123ru.net