فلسطینی منظم نسل کشی اور اسرائیلی مظالم کو بہادری سے برداشت کررہے ہیں، پاکستان
پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ فلسطینی عوام اسرائیل کی جانب سے منظم نسل کشی اور مظالم کو بہادری سے برداشت کررہے ہیں۔