القسام کی مقبوضہ آرئیل میں انتقامی کاروائی، متعدد صیہونی زخمی
اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کی عسکری شاخ القسام نے ایک بیان میں مغربی کنارے کے قصبے آرئیل کے قریب آج دوپہر کو ہونے والے حملے کی ذمہ داری قبول کی۔