World News

لبنان کے شہداء صیہونی رجیم کی بربریت کا نشانہ بنے، ایرانی سفیر

لبنان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے سید حسن نصر اللہ کی جائے شہادت پر حاضری دیتے ہوئے کہا کہ لبنانی شہداء صیہونی حکومت کی بربریت کا شکار ہوئے۔

Читайте на 123ru.net