World News

ایران اور چین کے درمیان جامع معاہدے کے لئے بھرپور اقدامات کررہے ہیں، صدر پزشکیان

ایرانی صدر پزشکیان نے تہران اور بیجنگ کے درمیان تعلقات کو تاریخی قرار دیتے ہوئے کہا کہ دونوں ملکوں کے درمیان جامع معاہدے کی بھرپور کوشش کی جارہی ہے۔

Читайте на сайте