شام کے مسئلے کو سیاسی طریقے سے حل کرنا ہوگا، عراقی وزیر خارجہ
عراقی وزیر خارجہ نے شام میں جاری صورت حال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے واضح کیا: عراق کے خلاف مسلح گروہوں کے کسی بھی اقدام کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔