پاکستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 22 دہشتگرد ہلاک 6 اہلکار جاں بحق
سیکیورٹی فورسز کی جانب سے خیبرپختونخوا میں کئے گئے تین مختلف آپریشنز میں 22 دہشتگرد ہلاک اور 6 سکیورٹی اہلکار جاں بحق ہو گئے۔