شام میں مقدس مقامات کے دفاع کے لئے پر عزم ہیں، ایران
ایران کی حکومتی ترجمان نے شام کی حالیہ صورت حال کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ مقدس اور سفارتی مقامات کے دفاع اور انسانی وقار کے تحفظ کے لئے پرعزم ہیں۔