غیر قانونی اقدامات کی وجہ سے اسرائیل کی رکنیت پر نظرثانی کی جائے، ایران کی اقوام متحدہ سے اپیل
اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندے نے کہا ہے کہ غیر قانونی اقدامات کی وجہ سے صہیونی حکومت کی اقوام متحدہ کی رکنیت کے بارے میں نظرثانی کرنا چاہئے۔