شہدائے مدافع حرم کا لہو رنگ لائے گا اور قابضوں کو نکال باہر کیا جائے گا، امام جمعہ تہران
تہران کے امام جمعہ نے شام کے واقعات کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ شہدائے حرم کا خون ضرور رنگ لائے گا اور شام میں مزاحمت پروان چڑھے گی اور قابضوں کو نکال باہر کرے گی۔