گزشتہ دو ہفتوں میں دس لاکھ سے زائد شامی بے گھر ہوئے، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کے انسانی امور کے دفتر نے آگاہ کیا ہے کہ شام کے مختلف علاقوں میں دس لاکھ سے زائد افراد بے گھر ہو چکے ہیں جن میں زیادہ تر خواتین اور بچے ہیں۔