دشمنوں کی سازشوں کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہیں، حشد الشعبی عراق
عراقی مقاومتی تنظیم حشد الشعبی کے سربراہ نے دشمنوں کی سازشوں کا مقابلہ کرنے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ شام کی فوج کو غیر مسلح کرنا عراق کے لیے ایک خطرہ ہے۔