صیہونی وزیر جنگ کا شام کی گولان ہائٹس کے علاوہ جبل الشیخ پر بھی قبضے کا اعلان!
صیہونی وزیر جنگ نے شام میں جبل الشیخ کی اسٹریٹیجک بلندیوں پر قبضے کا اعلان کرتے ہوئے اسے اسرائیل کی سکیورٹی کے لئے اہم قرار دیا۔