جولانی کے چہرے سے نقاب اتر گیا، علویوں کی پرتشدد گرفتاریاں شروع!
الجولانی سے وابستہ تکفیری عناصر کے ہاتھوں شام کے 6 بڑے شہروں میں علویوں کی وسیع پیمانے پر گرفتاریوں نے دہشت گرد گروہ ہیئت تحریر الشام کے چہرے سے نقاب ہٹا دیا۔