شامی جوان، شام کو غیر ملکیوں کے چنگل سے آزاد کروائیں گے، جنرل سلامی
سپاہ پاسداران انقلاب کے کمانڈر انچیف نے کہا کہ جب غیر ملکی طاقتیں کسی اسلامی سرزمین کی شناخت کو مٹانے کے لئے اپنے ناپاک قدم رکھتی ہیں تو آخرکار شامی مسلمان جوان انہیں وہاں سے نکال باہر کر دیں گے۔