World News

شام میں سفارت خانہ جلد کھولا جائے گا، ایرانی سفیر کی مہر نیوز سے گفتگو

شام میں متعین ایرانی سفیر نے کہا ہے کہ حفاظتی انتظامات کے تحت سفارتی عملے کو لبنان منتقل کیا گیا ہے۔ دمشق میں ایرانی سفارت خانہ جلد دوبارہ فعال ہوگا۔

Читайте на сайте