امریکہ اور جرمنی غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی میں برابر شریک ہیں، ایران
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ اور جرمنی غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی میں صہیونی حکومت کے ساتھ برابر شریک ہیں۔