جوہری پروگرام کے بارے میں آئی اے ای اے سربراہ کے بیان پر ایران کا شدید ردعمل
رفائیل گروسی کے ایران مخالف بیان پر وزارت خارجہ کے قانونی مشیر نے شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کا جوہری پروگرام پرامن مقاصد کے لئے ہے۔