World News

تہران کے بازار میں شب یلدا کی مناسبت سے خرید کا سلسلہ جاری

ایران کے عوام ہرسال موسم خزاں کی آخری رات کو "شب یلدا" یا "شب چلہ" کا قدیم تہوار مناتے ہیں جو ایرانی کیلینڈر کے مطابق 30 آذر یا 20 اور 21 دسمبر کی درمیانی رات کو منایا جاتا ہے۔ قدیم ایرانی تہذیب میں شب یلدا کو تاریکیوں کے مقابلے میں روشنی کی فتح کا تہوار قرار دیا جاتا ہے۔

Читайте на 123ru.net