World News

مشہد کے بازار میں شب یلدا کے لئے خرید کا سلسلہ جاری

ایران کے دیگر شہر کی طرح رشت میں بھی شب یلدا کی آمد سے قبل بازار میں پھل اور ڈرائی فروٹ فراہم کئے جارہے ہیں تا کہ ایرانی عوام شب یلدا خوشی اور مسرت کے ساتھ منا سکیں۔ شب یلدا سال کی طولانی ترین شب ہے ایرانی عوام اس رات اپنے اہلخانہ اوررشتہ داروں کے ہمراہ بسر کرتے ہیں۔

Читайте на 123ru.net