امریکہ کا شام میں داعش کے سربراہ کی ہلاکت کا دعویٰ
امریکی سینٹرل کمانڈ (CENTCOM) نے دعویٰ کیا ہے کہ شام میں داعش کے باقی ماندہ دہشت گرد "ابو یوسف" کو دیر الزور پر ایک فضائی حملے میں ہلاک کر دیا ہے۔