عسکری طاقت کا استعمال اسرائیل کو نابودی سے نہیں بچاسکے گا، الحوثی
یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے رکن محمد علی الحوثی نے نتن یاہو کے بیان پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کی نابودی حتمی ہے۔