ایران اور روس کے تعلقات سے پورے خطے کو فائدہ ہوگا، ایرانی نائب صدر
ایرانی نائب صدر نے ایران اور روس کے درمیان تعلقات میں توسیع پر تاکید کرتے ہوئے کہا کہ دونوں ممالک کے تعلقات سے پورے خطے کو فائدہ ہوگا۔