اسرائیلی رجیم ایران کے حملوں کو روکنے کی صلاحیت نہیں رکھتی، سینئر ایرانی کمانڈر
ایک سینئر ایرانی کمانڈر نے آنے والے دنوں میں فوج اور سپاہ کی مشترکہ مشقوں سے آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیلی رجیم ایران کے حملوں کا مقابلہ نہیں کرسکتی۔