یمن پر امریکی اور اسرائیلی حملوں سے کشیدگی مزید بڑھے گی، روس
اقوام متحدہ میں روس کے نمائندے نے یمن پر امریکہ اور اسرائیل کے حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان حملوں سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھے گی۔