لیلۃ الرغائب کی فضیلت اور اس کے اعمال
لیلۃ الرَّغائِب ماه رجب کی پہلی شبِ جمعہ ہے جس میں اللہ سے بہت ساری بخششوں کی امید کی جاتی ہے۔ روایت کی بنا پر اس رات فرشتے کعبہ آتے ہیں اور ماہ رجب کے روزہ داروں کی بخشش کا اللہ تعالی سے درخواست کرتے ہیں۔