لبنان اور شام کے درمیان سرحدی جھڑپیں، اہلکار زخمی 03.01.2025 17:59 Ur.mehrnews.com لبنانی فوج نے شام کے ساتھ ملحقہ سرحد پر شامی مسلح گروہوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں ایک سپاہی کے زخمی ہونے کی اطلاع دی۔