لاس اینجلس آتشزدگی؛ انتظامیہ کا متاثرین سے امتیازی سلوک!
امریکی شہر لاس اینجلس کے رہائشی آتشزدگی سے متاثرہ علاقے میں مشہور شخصیات اور دیگر رہائشیوں کے درمیان پولیس کے امتیازی سلوک پر سخت برہم ہیں۔