ایران علاقائی استحکام برقرار رکھنے میں مدد کے لیے تیار ہے، عراقچی
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران خطے میں امن و استحکام برقرار رکھنے میں اپنا کردار ادا کرنے کے لیے تیار ہے۔