World News

مسلم ممالک غزہ کی تعمیر نو اور لوگوں کی بحالی کی صلاحیت رکھتے ہیں، ایرانی صدر

ایرانی صدر نے غزہ کے لوگوں کی مدد اور اس پٹی کی تعمیر نو کے لئے مسلم ممالک کی شراکت سے ایک بین الاقوامی اتحاد کی تشکیل کی ضرورت پر زور دیا۔

Читайте на сайте