مغربی کنارے میں فلسطینیوں کے گھروں کو منظم طریقے سے تباہ کیا جارہا ہے، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ مقبوضہ مغربی کنارے میں صہیونی فورسز کی کارروائیوں کے نتیجے میں فلسطینی گھروں اور بنیادی ڈھانچے کو منظم طریقے سے تباہ کیا جارہا ہے۔