امریکہ، سعودی عرب کو جدید ہتھیار فروخت کرنے کی منظوری
امریکی محکمہ خارجہ نے سعودی عرب کو جدید ہتھیار (Advanced Precision Kill Weapon System) کی فروخت کی منظوری دے دی ہے، جس کی لاگت تقریبا 100 ملین ڈالر ہوگی۔